مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کے وزیر دفاع میجر جنرل ذاکر حسن اوف ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایرانی وزیر دفاع اور دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ آذربائیجان کے وزير دفاع ایرانی وزیر دفاع کے دعوت پر تہران پہنچے ہیں۔ آذربائیجان کے وزير دفاع ذاکر حسن اوف ایران کے وزیر دفاع کے علاوہ دیگر اعلی حکام کے ساتھ بھی ملاقات اور دوطرفہ اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریںگے۔
مہر نیوز/ 14 اپریل / 2014 ء :آذربائیجان کے وزیر دفاع ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایرانی وزیر دفاع اور دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
News ID 1835098
آپ کا تبصرہ